حویلیاں پریس کلب رجوعیہ گاوں میں ڈرگ انسپکٹر عاقب شاہ کاغیر قانونی کلینک چلانے پر ولی ستان کلینک سیل کر دیا گیا
Posted by Qader Bakhash | Page Views: 17247حویلیاں(پریس کلب)رجوعیہ گاوں میں ڈرگ انسپکٹر عاقب شاہ کاغیر قانونی کلینک چلانے پر ولی ستان کلینک سیل کر دیا گیا گزشتہ روز عوامی شکایات پر ڈرگ انسپکٹر نے رجوعیہ کا اچانک دورہ کیا رجوعیہ میں قاہم غیر قانونی میڈیکل سٹوروں کو چیک کیا ڈرگ انسپکٹر عاقب شاہ نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ھوے بتایا رجوعیہ گاوں کی عوامی شکایات پر میں نے رجوعیہ کا دورہ کیا اطلاع ملتے ہی ولی ستان کلینک کے مالک نے کلینک بند کر دیا جس پر میں نے تالہ منگوا کر اس کلینک کو سیل کر کے ڈرگ ایکٹ کے تحت پر چہ درج کیا ہیے انھوں کہا انسانی جانوں سے کیھلنے والوں کے ساتھ کوئ رعایت نہیں برتی جاسکتی انھوں نے دیگر میڈیکل سٹوروں اورکلینک کو بھی وارننگ دی کہ وہ گورنمنٹ کے مقرر کر دہ ضوابط کے مطابق کام کرنے کے پابند ہیں۔
We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at [havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)

حویلیاں ٹرک مالکان کی طرف سے کی جانے والی ہڑتال ختم، حکومت نے ٹرانسپورٹرز کے مطالبات منظور کر لیے